لبنانی تجزیہ کار ایکنا ویبنار؛
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی(ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
خبر کا کوڈ: 3518604 تاریخ اشاعت : 2025/06/06
ایکنا: بین الاقوامی وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ» آج ایکنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518590 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
نغمہ وحی
ایکنا: شور و غل سے لبریز اس دنیا میں ایکنا دلوں کے سکون کے لیے قرآنی آیات کی دلنشین تلاوت کا اہتمام کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518555 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: یونیورسٹی قرآنی کونسل کے اجلاس میں مسلم دنیا کے طلباء کے درمیان تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518397 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
بیتمشعلی
ایکنا سربراہ کا کہنا تھا کہ اس نیوز ایجنسی کے قیام کے وقت کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ ایک دن اس قدر بلند مقام پر یہ ادارہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518340 تاریخ اشاعت : 2025/04/18
نوروز پر قرآنی ملاقات میں تاکید
جلیل بیتمشعلی؛ سربراہ ادارہ علوم و تحقیقات قرآنی اور ایکنا نیوز نے ساتویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے حوالے سے تفصیلات پر اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518301 تاریخ اشاعت : 2025/04/10
ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: جامعہ المصطفی کے رکن نے عید فطر کو انسان دوستی، وحدتِ امت اور زکوٰۃ فطرہ کی حکمت کا موقع قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518261 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
حجتالاسلام قمی:
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی سربراہ کا کہنا تھا کہ اہم قرآنی ایونٹس کے لیے ایکنا سے استفادہ کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3518185 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
سیدجلال معصومی ایکنا سے:
ایکنا: سیدجلال معصومی، معروف پروگرام «محفل» کے میزبان نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ محفل پروگرام ایرانی سروحدوں سے نکل کر عالمی پروگرام بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518136 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
الجزایری آرٹسٹ خاتون ایکنا سے؛
ایکنا: الجزائر کی مشہور تذہیب کار اور اسلامی فنون کی ماہر امل ضیفاللہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی فنون کا سب سے پہلا اور مستند حوالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518126 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
سیدعباس صالحی ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت نے قرآنی نمایش کے دوران ایکنا نمایندے سے کہا: قرآنی سرگرمیوں کو مجازی دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518120 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
انڈونیشین دانشور ایکنا ویبنار سے؛
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خاندان کی اقدار کو اجاگر کرنے کی اچھی کاوش ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517953 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا نیوز : اسلامی- قرآنی اسٹارٹ اپ پروگرام سو تخلیقی ماہرین کی شرکت کے ساتھ یونیورسٹی قرآنی علمی اداروں کے تعاون کے ساتھ شروع کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3517929 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: ابوذر غفاری، نے ایرانی مقابلوں کو دیگر ممالک کے مقابل سخت ترین مقابلہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517913 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
افغانی جج ایکنا سے:
ایکنا: مبین شاه رمزی اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے جج نے خاندان کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فیملی تربیت کا مرکز ہے اور یہاں سے حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517901 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
لبنانی قاری:
ایکنا: حوراء حیدر حمزه کا کہنا تھا کہ ترک قرآن صرف یہ نہیں کہ آپ تلاوت نہ کریں بلکہ دشمن کے مقابل تسلیم ہونا بھی ترک قرآن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517900 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایرانی مقابلوں کا جج:
ایکنا: هاله فیروزی کا کہنا تھا کہ قاری کو ایک خاص سکون ایجاد کرنا چاہیے تاہم بہت زور سے تلاوت اس سکون کو خراب کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517893 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی قاری نے تلاوت کی تو ہال میں موجود سامعین نے بھرپور پسندیدگی کااظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517892 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی اور مقابلے اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517867 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی(ایکنا) ۲۲ زبانوں کے ساتھ دنیا میں نمایندہ چن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515717 تاریخ اشاعت : 2024/01/21